اپنی سیاسی زندگی کے سب سے مشکل دور سے گزر رہے ملائم سنگھ یادو کو بیٹے اور وزیراعلی اکھیلیش یادو سےالیکشن کمیشن میں ملی زبردست شکست کے بعد اب سیاسی حلقوں میں یہ سوال گردش کررہا ہے کہ ملائم کا اگلا قدم کیا ہوگا۔
style="text-align: right;">
لوگوں کا زیادہ تر خیال ہے کہ ملائم سنگھ یادو اپنی شکست قبول کرکے حالات سے سمجھوتہ کرلیں گے۔
وہ سماجوادی پارٹی(ایس پی)کے صدر کے طورپر وزیراعلی اکھیلیش یادو کو مان لیں۔